Winter Vacations Extended Till 12th January 2020

محترم والدین، محکمہ تعلیم کی ہدایات کے مطابق تمام کلاسز کے طلباء و طالبات کے لیئے موسم سرما کی چھٹیاں 12 جنوری 2020 تک بڑھا دی گئی ہیں۔ تمام طلباء و طالبات (نرسری کلاس سے بارہویں کلاس تک) نے 13 جنوری سے سکول آنا ہوگا۔

Leave a Reply

Name *
Email *
Website